حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی رحلت کی مناسبت سے حرم حضرت معصومہ (س) میں منعقدہ مجلس میں زائرین اور سوگواروں نے شرکت کی۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شامِ رحلت کی مناسبت سے حرم مطہر کریمہ اہل بیت سلام اللہ علیہا کے شبستان امام خمینیؒ میں مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد مہدی میرباقری نے خطاب کیا، جبکہ محمود کریمی اور سید محمود علوی نے نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے جلیل القدر فقیہ اور صف اول کے شیعہ محققین میں سے ایک آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رحمت اللہ علیہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام…
-
آیت اللہ اراکی نئے رہبر کے انتخاب پر مبارک بادی پیغام:
امت کی قیادت کے لیے بہترین شخصیت کا انتخاب ہوا
حوزہ / آیت اللہ محسن اراکی نے کہا: امریکہ کا وزیر خارجہ صاف الفاظ میں کہتا ہے: “ایران کے ساتھ ہماری اصل جنگ دراصل امام زمانؑ کے ساتھ جنگ ہے” اور حقیقت…
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
امام خمینی (رہ) نے فلسفۂ کربلا کو آنے والی نسلوں تک عام کیا
حوزہ / ملبورن کے امام جمعہ نے کہا: حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ وہ شخصیت تھے جن کے بارے میں ناقص قلم شائد من و عن نہ لکھ پائے اور نہ ہی ان کی شخصیت کے…
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی فقاہت کا وہ چراغ جو خاموشی سے روشن رہا
حوزہ/ یوں شبیری زنجانی کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے تین نسبتیں خاص اہمیت رکھتی ہیں: ایک حرمِ کریمہ اہل بیتؑ سے گہرا تعلق، دوسری والدِ بزرگوار آیتاللہ سید…
-
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی زندگی پر ایک طائرانہ نگاہ
حوزہ/ شہید امت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ کی شہادت کے بعد مجلس خبرگان نے قانونی تقاضوں کے مطابق وسیع غور و خوض اور جانچ…
-
آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر — امریکہ و اسرائیل پر ایک اور کاری ضرب
حوزہ/ مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایران ہمیشہ ایک کلیدی کردار ادا کرتا آیا ہے۔ نئی قیادت کے ساتھ یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ ایران اپنی خارجہ پالیسی، جوہری مذاکرات…
-
پاکستان کے اہل سنت عالم دین:
ایران کے ساتھ کھڑا ہونا ایمان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، مفتی مکرم قادری
حوزہ/ کراچی میں رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی مکرم قادری نے ایران کی حمایت کو دراصل اسلام و ایمان…
-
حرم حضرت معصومہ قم (س) میں بیک وقت 6 ہزار عاشقان قرآن تلاوت کرتے ہیں
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم (س) میں روزانہ تلاوت قرآن کریم کے پروگرام کے انچارچ حسن فرقانی نے کہا: روزانہ تقریباً 6 ہزار لوگ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا…
-
دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی شعبہ قم المقدس کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس کا انعقاد حرم حضرت معصومہ سلام اللہ…
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) قم میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں شھادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت بین الاقوامی دفتر شعبہ اردو کی جانب سے ہر سال کی…
-
کریمۂ اہلبیت ؑحضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد وحیدی برقعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی اور آپ سے سوال کیا کہ…
-
قربت کی نیت سے حرم حضرت معصومہ (س) کی خدمت کرنا عبادت ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی خدمت کرنا باعثِ افتخار ہے۔ دنیاوی نظر میں حرم مطہر…
آپ کا تبصرہ